جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج حزب اللہ کے مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے جنوبی لبنان کی طرف آگے بڑھ رہی ہے: اسرائیلی وزیردفاع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-22
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

تل ابیب//
اسرائیلی وزیر دفاع نے اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے حوالے سے کہا ہے اسرائیلی فوج حزب اللہ کے مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے جنوبی لبنان کی طرف آگے بڑھ رہی ہے۔
حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی جنگ ایک وسیع تر تناظر میں جاری ہے، جس میں اب تک غزہ سے لے کر لبنان، شام اور عراق ، ایران اور یمن شامل ہیں۔
جیسا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو یہ کہہ چکے ہیں کہ اسرائیلی ہاتھ اب خطے میں ہر جگہ پہنچ سکتے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر ان دو نقشوں کا بین الاقوامی برادری کے سامنے اظہار کر کے جہاں اپنے عوام کو لمبی جنگ کے بارے میں اسرائیلی عزائم کے لیے اعتماد میں لینے کی کوشش کی تھی، وہیں اپنے اتحادیوں کو علاقے کے بارے میں رام کیا کہ اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے اس میں اس کے اتحادیوں کو بھی بہت کچھ کرنا ہوگا۔
العربیہ کے مطابق اتوار کے روز اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا ہم صرف جنوبی لبنان میں دشمن کو شکست نہیں دے رہے ہم دشمن اوراس کے علاقے میں مکمل تباہی کر رہے ہیں ۔ جنوبی لبنان کی سرحد سے جڑے تمام دیہات ہمارے نشانے پر ہیں۔
یوو گیلنٹ نے سرحد پر تعینات اسرائیلی فوجیوں سے بات کرتے ہوئے کہاایسے ہر خطے کو ہم نے اس تباہی میں شامل کر رکھا ہے جسے حزب اللہ نےاسرائئیل کے خلاف حملے کے منصوبے میں اپنا لانچنگ پیڈ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔
اسرائیلی وزیر دفاع کا یہ بھی کہنا تھا اس علاقے میں اسرائیلی فوج کی موجودگی دہشت گرد دشمن پر غلبے کے لیے ہے۔ وہ جنوبی لبنان کی سرحد سے جڑے علاقوں سے ہونے والی مزاحمت کے سلسلے میں بات کررہے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاک

Next Post

روس اور یوکرین کے درمیان چند دنوں یا گھنٹوں میں جنگ کو ختم کرنے کی اہلیت رکھتا ہوں : ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

روس اور یوکرین کے درمیان چند دنوں یا گھنٹوں میں جنگ کو ختم کرنے کی اہلیت رکھتا ہوں : ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.