جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اسمبلی الیکشن:پندرہ ممالک کے سفارت کاروں کا وفد کشمیر کے دورے پر

ہارون رشید شاہ by ہارون رشید شاہ
2024-09-25
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دوسرا مرحلہ :انتخابی مہم ختم ۔۔۔۔جموں کشمیر کے ۶؍اضلاع کے ۲۶؍ اسمبلی حلقوں میں بدھ کو پولنگ ہو گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

اسمبلی الیکشن:پندرہ ممالک کے سفارت کاروں کا وفد کشمیر کے دورے پر
نئی دہلی/ 25 ستمبر
جموں و کشمیر میں آج اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کا مشاہدہ کرنے کے لیے تقریباً 15 ممالک کے سفارت کاروں کا ایک اعلیٰ سطحی وفد مرکز کے زیر انتظام علاقے کے دورے پر ہے ۔
ذرائع نے یہاں بتایا کہ 15 ممالک کے سینئر سفارت کاروں کا ایک اعلیٰ سطحی وفد جاری اسمبلی انتخابات کا مشاہدہ کرنے کے لئے جموں و کشمیر کا دورہ کر رہا ہے ۔
ان ممالک میں امریکہ، میکسیکو، گیانا، جنوبی کوریا، صومالیہ، پناما، سنگاپور، نائجیریا، اسپین، جنوبی افریقہ، ناروے ، تنزانیہ، روانڈا، الجزائر اور فلپائن شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق نئی دہلی میں ان ممالک کے سفارتخانوں کی نمائندگی ان کے چارج ڈی افیئرز یا ڈپٹی چیف آف مشن کر رہے ہیں۔ دیگر کی نمائندگی منسٹر کونسلر سطح کے سفارت کار کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آج کئی اہم سیاسی چہروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا

Next Post

پہلے دو گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 10.22 فیصد ووٹنگ ریکارڈ

ہارون رشید شاہ

ہارون رشید شاہ

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
اسمبلی الیکشن:پندرہ ممالک کے سفارت کاروں کا وفد کشمیر کے دورے پر

پہلے دو گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 10.22 فیصد ووٹنگ ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.