پیر, اگست 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مسئلہ کشمیر پر خاموشی نہیں، مسلسل کارروائی جاری ہے : نڈا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-01
in تازہ تریں
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

بھوپال/ یکم جون

کشمیر میں دہشت گردوں کے ذریعہ عام شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا نے آج کہا کہ حکومت ان واقعات پر خاموش نہیں ہے اور کارروائی مسلسل جاری ہے ۔

متعلقہ

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

نڈا نے یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں خاموشی اختیار کی گئی ہے ۔ کارروائی مسلسل جاری ہے ۔ حکومت ہند کی ان معاملات میں ’زیرو ٹالرینس‘کی پالیسی ہے ۔

بی جے پی صدر نے کہا کہ کشمیر میں آج تک کوئی بلدیاتی انتخابات نہیں ہوئے ۔ حال ہی میں وہاں پرامن طریقے سے انتخابات ہوئے ۔ وہاں امن کے قیام کی وجہ سے دہشت گردی کے متلاشی ‘مایوسی’ کا شکار ہیں۔

دوسری طرف کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کے گزشتہ دنوں لندن میں ہندوستان کے بارے میں دیے گئے بیان کے بارے میں نڈا نے کہا کہ یہاں گاندھی کی کوئی نہیں سنتا، اس لیے وہ وہاں جا کر بولتے ہیں۔

گیان واپی مسجد کے معاملے پر بی جے پی صدر نے بہت مختصر جواب دیا اور کہا کہ پارٹی آئین اور عدالت میں یقین رکھتی ہے ۔

اس سے پہلے مدھیہ پردیش کی شیوراج سنگھ چوہان حکومت کی قیادت میں ہونے والی ترقی کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے انہوں نے اعداد و شمار کو بھی تفصیل سے پیش کیا۔

اس دوران چیف منسٹر شیوراج چوہان، پارٹی کی ریاستی اکائی کے صدر وشنودت شرما، پارٹی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ، ریاستی انچارج پی مرلی دھر راو¿ اور دیگر سینئر لیڈران بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منکی پوکس کے پھیلاؤپر قابو نہیں پایا جا سکتا:ڈبلیو ایچ او

Next Post

وفاقی وزیر داخلہ ۳ جون کوکشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘
اہم ترین

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

2026-08-02
سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی
اہم ترین

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

2026-08-02
شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب
اہم ترین

شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب

2026-08-02
صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ
اہم ترین

صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ

2026-08-02
نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول
اہم ترین

نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول

2026-08-02
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

ریاسی میں منشیات فروش گرفتار پونچھ کے ضلع جیل منتقل :پولیس

2026-08-02
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

کولگام دہشت گردانہ حملے میں زخمی دوسرا غیر مقامی مزدور بھی چل بسا

2026-08-02
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

ہندواڑہ میں لینڈ سلائیڈنگ  سات سالہ طالب علم جاں بحق

2026-08-02
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

وفاقی وزیر داخلہ ۳ جون کوکشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.