پیر, اگست 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

منکی پوکس کے پھیلاؤپر قابو نہیں پایا جا سکتا:ڈبلیو ایچ او

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-01
in تازہ تریں
A A
روس ۔ یوکیرین جنگ میں نظام صحت بری طرح متاثر ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

جنیوا/ یکم جون (یو این آئی/ اسپوتنک)
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو ابھی تک اس بات پر یقین نہیں ہے کہ منکی پوکس کے پھیلاو ¿ کو مکمل طور پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔
یہ باتیں ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ ہینس کلوز نے کہی ہیں۔ انہوں نے کہا ”ابھی تک ہم نہیں جانتے کہ کیا ہم اس کے پھیلاو ¿ کو مکمل طور پر کنٹرول کر پائیں گے ۔ اس کے لیے ہمیں واضح رابطے ، کمیونٹی کارروائی، متعدی کے دوران آئسولیشن میں رہنے ، نئے معاملوں کا م ¶ثر طریقے سے پتہ لگانے اور نگرانی کرنے کی ضرورت ہے “۔
انہوں نے کہا کہ اب تک منکی پوکس کے لیے انہیں اقدامات کرنے کی ضرورت نہیں جو کورونا وائرس کی وبا کے دوران لاگو کیے گئے تھے ، کیونکہ وائرس اسی طرح نہیں پھیلتا۔ انہوں نے کہا”آنے والے مہینوں میں بہت سے تہوار اور بڑی پارٹیاں ہونے والی ہیں، ایسی صورتحال میں یہ مزید پھیل سکتا ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

Next Post

مسئلہ کشمیر پر خاموشی نہیں، مسلسل کارروائی جاری ہے : نڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘
اہم ترین

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

2026-08-02
سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی
اہم ترین

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

2026-08-02
شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب
اہم ترین

شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب

2026-08-02
صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ
اہم ترین

صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ

2026-08-02
نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول
اہم ترین

نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول

2026-08-02
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

ریاسی میں منشیات فروش گرفتار پونچھ کے ضلع جیل منتقل :پولیس

2026-08-02
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

کولگام دہشت گردانہ حملے میں زخمی دوسرا غیر مقامی مزدور بھی چل بسا

2026-08-02
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

ہندواڑہ میں لینڈ سلائیڈنگ  سات سالہ طالب علم جاں بحق

2026-08-02
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

مسئلہ کشمیر پر خاموشی نہیں، مسلسل کارروائی جاری ہے : نڈا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.