جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق اپنی ڈاکٹرائن بہتر بنا رہے ہیں

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-29
in عالمی خبریں
A A
روسی وزیر خارجہ کی افغانستان پر اجلاس میں شرکت کے لئے چین آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

ماسکو//
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکیوں کو لگتا ہے کہ تیسری عالمی جنگ ہوئی تو اس سے صرف یورپ متاثر ہوگا تاہم واشنگٹن کو یہ بات جاننا چاہیے کہ روس کی اپنی ڈاکٹرائن ہے جس میں نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق بھی ڈاکٹرائن شامل ہے۔
یمنی وزارت خارجہ کے سربراہ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ روس نے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق اپنی پالیسی کو موجودہ تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا شروع کردیا ہے، نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق ڈاکٹرائن کو بھی بہتر بنا رہے ہیں۔
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ صدر ولادیمر پیوٹن نے جون کے اواخر میں امکان ظاہر کیا تھا کہ نیوکلیئر ڈاکٹرائن تبدیل کردی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ نیوکلیئر ہتھیار ممکنہ استعمال کرنے کے آغاز کا درجہ کم کرنے سے متعلق ایڈجسٹمنٹ کی جارہی ہے، ایسے نیوکلیئر ہتھیار بھی بنائے جا رہے ہیں جو بہت ہی کم ییلڈ کے حامل ہیں۔روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یورپی حلقوں میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ ایسے ہتھیار بلا خوف استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ یوکرین کے روس میں حملوں کی پشت پناہی کرکے مغرب آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے اور یوکرین کو روس کیخلاف امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دیکر یوکرین جنگ کی کشیدگی میں اضافے اور اپنے لیے مصیبت کو پکار رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ڈاکٹرائن کو اس وقت واضح کیا جا رہا ہے جس سے امریکی حکام بھی واقف ہیں۔روسی وزیر خارجہ نے مغربی ممالک کے لیڈروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ آگ سے کھیل رہے ہیں، ان بوڑھے انکل اور آنٹیوں کے ہاتھ میں ایٹم بم، چھوٹے بچوں کے ہاتھ میں ماچس کی ڈبیا کی طرح ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی اے ای اے کے سربراہ نے دی وارننگ

Next Post

نئی فردِ جرم پر ٹرمپ کا ردعمل؛ صدارتی الیکشن پر کیا اثرات پڑیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

نئی فردِ جرم پر ٹرمپ کا ردعمل؛ صدارتی الیکشن پر کیا اثرات پڑیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.