ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

میں نے ایک بار پھر خود کو لوگوں کی عدالت کے سامنے پیش کیا:تاریگامی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-28
in اہم ترین
A A
جموں میں مین اسٹریم سیاسی جماعتوں آل پارٹی میٹنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر‘ محمد یوسف تاریگامی نے منگل کے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے اسمبلی حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع کئے ۔
تاریگامی نے اس موقع پر میڈیا کو بتایا’’آج میں نے ایک بار پھر اپنے آپ کو عوامی عدالت کے سامنے پیش کیا جو میرے لئے سب سے بڑی عدالت ہے‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’میری رائے دہندگان سے درخواست ہے کہ وہ پرکھ کر اور ہر پہلو کو نظر میں رکھ کر اپنا فیصلہ سنائیں‘‘۔
کمیونسٹ لیڈر نے کہا’’میں کشمیر کے تمام ووٹر حضرات سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ جس دلدل میں ہم پھنسے ہیں اس سے باہر نکالنے کے لئے راستہ تلاش کریں‘‘۔انہوں نے کہا’’میرا ماننا ہے کہ ایک ساتھ مل کر ہی ہم راستے کو تلاش کرسکتے ہیں اور مل کر ہی موجودہ چلینجوں کا مقابلہ رسکتے ہیں‘‘۔
تاریگامی کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں خاص کر نوجوانوں کو جو مسائل در پیش ہیں ان کا حل اتحاد سے نکالاجا سکتا ہے ۔
بتادیں کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے درمیان پیر کے روز قبل ازانتخابات اتحاد کو حتمی شکل دے دی گئی۔
فارمولہ کے تحت نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کی۵۱؍اورکانگریس ۳۲سیٹوں پر متحدہ طورپر الیکشن لڑیں گی جبکہ پانچ نشستوں پر دوستانہ مقابلہ ہوگا۔ ہرش دیو سنگھ کی پنتھرس پارٹی اورسی پی آئی ایم کو بالترتیب ایک ایک نشست دے دی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سہ رکنی امریکی سفارت کاروں کی سجاد لون سے ملاقات

Next Post

’کانگریس ، نیشنل کانفرنس اتحاد کا مقصد لوگوں کی بدحالی کو دور کرنا ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

’کانگریس ، نیشنل کانفرنس اتحاد کا مقصد لوگوں کی بدحالی کو دور کرنا ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.