ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکی سفارت کاروں کی عمر عبداللہ سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-27
in اہم ترین
A A
امریکی سفارت کاروں کی عمر عبداللہ سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
امریکی سفارت کاروں کے ایک وفد نے آج نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ سے ان کی گپکار رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
وفد میں منسٹر کونسلر برائے سیاسی امور گراہم مائر، فرسٹ سکریٹری گیری ایپل گارتھ اور پولیٹیکل کونسلر ابھی رام شامل تھے ۔اس موقعے پر پارٹی کے رکن پارلیمان آغا سید روح اللہ مہدی اور ترجمانِ اعلیٰ تنویر صادق نے بھی موجود تھے ۔
اس دوران جموں و کشمیر موجودہ سیاسی صورتحال، حالات و واقعات، تبدیلیوں اور آنے والے اسمبلی انتخابات کے علاوہ خطے سے متعلق وسیع مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
عمر عبداللہ نے سفارت کاروں کو پابندیوں میں نرمی کے مقصد سے جموں و کشمیر کے لئے سفری ایڈوائزری پر نظرثانی کی اہمیت پر زور دیا۔
این سی نائب صدر نے دنیا بھر کے لوگوں کو کشمیر کا دورہ کرنے اور اس کی خوبصورتی اور ثقافت کا تجربہ کرنے کی ترغیب دی۔
عمرعبداللہ نے سفارت کاروں کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ کشمیر کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی تاکہ امریکہ اور دنیا کے دیگر حصوں سے آنے والے سیاحوں میں اعتماد پیدا کیا جاسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن میں بادل پھٹنے کا واقعہ، خاتون اور دو بچے لاپتہ

Next Post

وزیر اعظم جموں و کشمیر میں بی جے پی کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
دفعہ ۳۷۰ کشمیر کے لوگوں کا ایجنڈا نہیں بلکہ کچھ خاندانوں کا تھا:مودی

وزیر اعظم جموں و کشمیر میں بی جے پی کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.