اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی کوریا :ہوٹل کی 8 ویں منزل پر آتشزدگی،7 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-24
in عالمی خبریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

سیول//
جنوبی کوریا میں ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے جنوبی علاقے بوچیون میں گرانڈ پیلس ہوٹل کی 9 منزلہ عمارت کی آٹھویں منزل پر آگ لگی۔
مزید بتایا گیا کہ فائر فائٹرز نے 44 افراد کو بچالیا اور 100 افراد اپنی مدد آپ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوئے۔
بوچیون کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر کم اُن جائے نے کہا کہ 3 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے تاہم زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں بہتر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
حکام آگ لگنے کی وجہ جاننے کےلیے تحقیقات کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی پولیس کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ، کہا مالیوال پر حملے کے پیچھے بڑی سازش

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایلون مسک کو مشیر منتخب کرنے کیلئے تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایلون مسک کو مشیر منتخب کرنے کیلئے تیار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.