اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہمارے لمبے ہاتھ غزہ، یمن، لبنان سمیت ہر جگہ پہنچ جاتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-06
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

تل ابیب//
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہماری ریڈ لائنز بہت واضح ہیں ہم ایک کے بدلے دو حملوں سے جواب دیں گے چاہے دنیا میں کسی بھی جگہ ہو۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب میں کہا کہایران برائی کا محور ہے اور ہم اس کے خلاف ایک کثیر الجہتی جنگ لڑ رہے ہیں۔
اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ایران یا حزب اللہ کی جانب سے جوابی کارروائی کے حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ہم کسی بھی صورت حال کے لیے تیار ہیں۔ کسی بھی جارحانہ کارروائی پر دشمن کو بھاری قیمت چکانا ہوگی۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران اور حزب اللہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسماعیل ہنیہ کے قتل کے جواب میں ہم پر کوئی کارروائی کی گئی تو ایک کے بدلے دو حملوں سے جواب دیں گے۔
اسرائیلی وزیراعظم نے خبردار کیا کہ ہمارے ہاتھ دراز ہیں۔ غزہ، یمن، بیروت اور ہر اس جگہ تک پہنچ جاتا ہے جہاں ضرورت ہو۔
نیتن یاہو ے فوجی قیادت پر زور دیا کہ حماس کے رہنماؤں کا زیرِ زمین سرنگوں میں تعاقب کریں اور جہاں ملیں انھیں وہاں ختم کردیں۔
یاد رہے کہ 31 جولائی کو تہران کے ایک انتہائی حساس گیسٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کو میزائل حملے میں شہید کردیا گیا تھا جس کی ذمہ داری ایران اور حماس نے اسرائیل پر عائد کی ہے۔
تاہم اسرائیل کی جانب سے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش بحران: شیخ حسینہ استعفیٰ دینے کے بعد ہندوستان روانہ

Next Post

چین میں مزید 10 دن غیرمعمولی گرمی رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ

چین میں مزید 10 دن غیرمعمولی گرمی رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.