ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردگان کا بائیڈن کو انتباہ۔ اسرائیل غزہ تنازع کو علاقائی سطح پر بڑھانا چاہتا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-03
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

انقرہ//
ترک صدر طیب ایردوآن نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں سیز فائر کے بجائے جنگ کو وسیع تر خطے تک پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ترک صدر نے جو بائیڈن کو جمعرات کے روز کی جانے والی ٹیلی فون کال کے دوران کیا۔ترک ایوانِ صدر بتایا کہ بائیڈن نے مشرق-مغرب کے درمیان انقرہ میں قیدیوں کا تبادلے کی کوششوں پر ایردوآن کا شکریہ ادا کیا۔
ایک بیان میں ترک ایوانِ صدر نے کہا، ایردوآن نے بائیڈن کو بتایا کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے لیے اسرائیلی حکومت کی طرف سے "ہر قدم پر” غیر رضامندی ظاہر ہوئی ہے اور یہ کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے امریکی کانگریس سے خطاب سے ترکی اور باقی دنیا میں "گہری مایوسی” پیدا ہوئی ہے۔
ترک ایوانِ صدر نے کہا، ایردوآن نے یہ بھی کہا کہ پولٹ بیورو حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت سے جنگ بندی کی کوششوں کو "شدید دھچکا” لگا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایردوآن نے نیٹو اتحادیوں کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کے لیے کام جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جاپان میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Next Post

کرناہ سڑک حادثے میں اننت ناگ کے۳؍افراد لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

کرناہ سڑک حادثے میں اننت ناگ کے۳؍افراد لقمہ اجل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.