اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فوج لبنان میں بڑے زمینی آپریشن کیلئے تیار ہے: اسرائیلی حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-27
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

تل ابیب//
اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے سینئر اسرائیلی حکام کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنان میں ممکنہ بڑے زمینی آپریشن کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ کارپوریشن نے عندیہ دیا کہ فوج مشق سے پہلے فضائی کارروائی کرے گی۔ یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا جب جب حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
اسرائیلی افواج اور حزب اللہ کے جنگجو کئی مہینوں سے لبنان کی جنوبی سرحد کے قریب لاوارث دیہاتوں اور بستیوں میں ایک دوسرے کی نگرانی کر رہے ہیں۔ پوزیشنیں تبدیل کر رہے اور اپنا کنٹرول مسلط کرنے کے لیے حالات کو جنگ کے حالات کے مطابق ڈھال رہے ہیں۔
اکتوبر میں غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے دونوں فریق روزانہ راکٹوں، توپخانوں کے گولوں اور فضائی حملوں کا تبادلہ کر رہے ہیں تاہم یہ صورت حال مکمل جنگ میں تبدیل نہیں ہوئی ہے۔ سرحد کے دونوں طرف سے دسیوں ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ یہ امید کی جارہی تھی کہ بچے ستمبر میں نئے تعلیمی سال کا آغاز کرنے کے لیے واپس ان علاقوں میں لوٹ سکیں گے۔ تاہم اسرائیلی وزیر تعلیم یوو کیش نے منگل کے روز اعلان کیا کہ حالات اس بات کی اجازت نہیں دیتے ہیں۔
اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں لبنان میں حزب اللہ کے لگ بھگ 350 جنگجو اور 100 سے زیادہ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹر، بچے اور صحافی بھی قتل کئے گئے۔
اسرائیل کے اندر دس اسرائیلی شہری، ایک غیر ملکی زرعی کارکن اور 20 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگر انھوں نے مجھے قتل کیا تو امید ہے امریکا ، ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا : ٹرمپ

Next Post

حماس کے ہاتھوں گرفتاراسرائیلی کمانڈوز سمیت 5 مغویوں کی لاشیں برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید

حماس کے ہاتھوں گرفتاراسرائیلی کمانڈوز سمیت 5 مغویوں کی لاشیں برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.