جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایتھوپیا میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ۔ 157 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-24
in عالمی خبریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

عدیس ابابا/
ایتھوپیا میں شدید بارشوں کے بعد لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 157 ہو گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز جنوبی ایتھوپیا کی علاقائی ریاست کے ضلع گوفا میں ایک حکام نے بتایا تھا لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
حکام کا کہنا تھا کہ جنوبی ایتھوپیا میں 2 لینڈ سلائیڈنگ (مٹی کے تودے گرنے) کے بعد کم از کم 50 لاشیں نکالی گئیں۔
ضلع گوفا کے حکومتی ترجمان نے بتایا کہ کل رات شدید بارش ہوئی تھی، جس کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے کچھ افراد چل بسے۔
جنوبی ایتھوپیا کے علاقے گوفا کے ضلعی جنرل ایڈمنسٹریٹر میسکر مٹکو نے بتایا کہ مقامی افراد بشمول پولیس جائے وقوع پر جمع ہوئے تاکہ ان افراد کو بچایا جا سکے جو لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہوئے، اسی وقت دوسری بار لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے سبب جمع ہونے والے افراد ہلاک ہو گئے۔ان کا کہنا تھا کہ ایتھوپیا براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے رپورٹ کیا کہ مرنے والوں میں خواتین، بچے اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔
ای بی سی کی جانب سے فیس بک پر شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بہت سے افراد متاثرین کو تلاش کر رہے ہیں۔
میڈیا کے مطابق آج سرکاری حکام نے رپورٹ کیا کہ 2 لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 157 تک پہنچ گئی ہے۔
یو این آئی۔ ع ا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نینسی پیلوسی نے کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار نامزد کئے جانے کی حمایت کی

Next Post

اسرائیلی فوج نے غزہ کے کچھ حصوں کو دیا خالی کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

اسرائیلی فوج نے غزہ کے کچھ حصوں کو دیا خالی کرنے کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.