اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا عدالتی ریلیف

خفیہ دستاویزات ساتھ لے جانے کا کیس خارج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-17
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

فلوریڈا//
امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک وفاقی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کے کیس کو خارج کر دیا۔ کیس خارج کرتے ہوئے جج کا کہنا تھا کہ الزامات دائر کرنے والے خصوصی وکیل کو محکمہ انصاف نے غیر قانونی طور پر تعینات کیا تھا۔
امریکا کی ڈسٹرک جج ایلین کینن نے پیر کے روز دفاعی وکلاء کی کیس خارج کرنے کی موشن منظور کرتے ہوئے ایک ایسے مقدمے کو کالعدم قرار دیا گیا ہے جو ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف متعدد مقدمات میں سب سے سنگنین نوعیت کا تھا۔
جج ایلین کینن نے اپنے حکمنامے میں لکھا ’سابق صدر ٹرمپ کی فردِ جرم کو خارج کرنے کی موشن جو کہ خصوصی وکیل جیک اسمتھ کی غیر قانونی طور پر تعیناتی اور فنڈنگ پر مبنی ہے، منظور کی جاتی ہے۔‘
حکمنامے میں یہ بھی لکھا گیا کہ ’ اسپیشل کونسل اسمتھ کی تعیناتی امریکی آئین کے تعیناتی شق کی خلاف ورزی کی وجہ سے سپرسیڈنگ انڈائٹمنٹ خارج کی جاتی ہے۔‘
پیر کے روز سنایا جانے والا یہ فیصلہ ڈونلڈ ٹرم کی ایک بڑی فتح ہے، جن پر وائٹ ہاؤس چھوڑتے وقت انتہائی خفیہ دستاویزات ساتھ لے جا کر قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
سابق امریکی صدر کو یہ کامیابی ایک ایسے وقت میں ملی ہے جب ایک روز قبل ہی وہ ایک قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسقط: مسجد کے قریب فائرنگ سے5افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Next Post

چین کے شمالی حصے میں طوفانی بارشوں کے باعث ہائی الرٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

چین کے شمالی حصے میں طوفانی بارشوں کے باعث ہائی الرٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.