منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی اسمبلی الیکشن کیلئے پوری طرح تیار:رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-16
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے جموںکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے پیر کو کہاکہ بھاجپا نے اسمبلی الیکشن کے لئے کمر کس لی ہے ۔
رینا نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بی جے پی کی ہوگی ۔
ان باتوں کا اظہار بی جے پی یونٹ صدر نے کٹھوعہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
رینا نے کہاکہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کو جلد ازجلد جموں وکشمیر میں اسمبلی چناو کا اعلان کرنا چاہئے ۔ان کے مطابق جس طرح سے پارلیمانی الیکشن میں بی جے پی نے شاندار جیت حاصل کی اسی طرح اسمبلی چناو میں بھی بھاجپا کی جیت یقینی ہے ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہا’’جموں وکشمیر میں اس بار ڈبل انجن سرکار بنے گی اور ہمیں پورا یقین ہے کہ لوگ بی جے پی امیدواروں کو کامیاب بنائیں گے ‘‘۔
رینا کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بی جے پی کی ہوگی ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے مزید بتایا کہ مودی جی جس طرح سے غریبوں کے لئے کام کر رہے ہیں اس سے یہ عیاں ہے کہ جموں وکشمیر میں اسمبلی چناو میں بی جے پی کے امیدوار کامیابیوں کے جھنڈے گارڈ دیں گے ۔
رینا کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں اس وقت خوشحالی کا دور دورہ ہے اور لوگ آزاد فضاوں میں سانس لے رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیرن تصادم :جاں بحق ملی ٹینٹوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

Next Post

’میوہ گاڑیوں کو ترجیح دی جائے‘..چیف سیکریٹری کی قومی شاہراہ میوہ ٹرکوں کی بغیر رُکاوٹ روانی کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے

’میوہ گاڑیوں کو ترجیح دی جائے‘..چیف سیکریٹری کی قومی شاہراہ میوہ ٹرکوں کی بغیر رُکاوٹ روانی کی ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.