جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی صدر پرقاتلانہ حملے کی ناکام کوشش کا انکشاف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-25
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

ٹوکیو//
یوکرین کے انٹیلی جنس ڈائریکٹر Kyrylo Budanov نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین دو ماہ قبل یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے وسط میں قاتلانہ حملے میں بال بال بچے تھے۔ یوکرین کے اخبار یوکرائنسکا پراودا نے پیر کو ایک رپورٹ شائع کی جس میں وضاحت کی کہ قفقاز کے علاقے سے تعلق رکھنے والے افراد جہاں آرمینیا، آذربائیجان، جارجیا اور جنوبی روس کے کچھ حصوں کے لوگ رہتے ہیں نے صدر پوتین کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔
بوڈانوف نے کہا کہ ماسکو کی جانب سے قاتلانہ حملے کی ناکام کوشش کا اعلان نہیں کیا گیا تھا تاکہ نازک وقت میں روسی عوام کے حوصلے متاثر نہ ہوں۔ تاہم ایک روسی اخبار نے قاتلانہ حملے کے فوراً بعد کہا تھا کہ پوتین ایک جنازے میں اپنا جوہری بیگ لے کر جا رہے تھے۔ ایک ایسا بیگ جو ریموٹ حملہ کر سکتا ہے جس سے ان کے کسی بھی لمحے قاتلانہ حملے کا خدشہ ظاہر ہوتا ہے۔
برطانوی اخبار "ڈیلی مرر” کی گذشتہ ہفتے کے روز شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق پوتین کریملن میں اعلیٰ حکام کی اقتدار پرقبضے اور انہیں معزول کرنے کی خواہش کے خوف سے ایک زیر زمین پناہ گاہ میں چھپے ہوئے ہیں۔ اخبار نے لکھا کہ وہ ” بے وقوف ہیں جو اپنی زندگی ایک زیر زمین پناہ گاہ میں گزارتے ہیں۔ وہاں بھی انہیں خوف لاحق ہے کہ کہیں انہیں کھانے میں زہر نہ دے دی جائے‘۔
’ڈیلی مرر‘ نے کہا کہ پوتین اپنے صبح کے سوئمنگ پول میں پانی کی کیمیائی سطح کے بارے میں فکر مند ہیں اور قتل کیے جانے کے اس قدر خوف میں ہیں کہ وہ اپنے ایک بار قابل اعتماد اندرونی حلقے سے دور ہو گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگ کے خاتمے کیلئے ولادیمیر پیوٹن سے ملنا چاہتا ہوں؍ زیلینسکی

Next Post

وادی میں موسمی صورتحال میں بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

2026-06-05
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

2026-06-05
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

2026-06-05
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرےگا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

2026-06-05
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
Next Post
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں

وادی میں موسمی صورتحال میں بہتری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.