پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر حد بندی کمیشن نے تجاویز شائع کیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-14
in تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر حد بندی کمیشن نے تجاویز شائع کیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۴مارچ
جموں و کشمیر حد بندی کمیشن نے یونین ٹریٹری کی اسمبلی اور پارلیمانی نشستوں کی سر نو حد بندی کی تجاویز شائع کرکے ماہ رواں کی اکیس تاریخ تک عوام سے تجاویز و اعتراضات طلب کئے ہی۔
کمیشن نے یہ تجاویز گزیٹ آف انڈیا اور جموں و کشمیر کے گزیٹ میں شائع کی ہیں۔
ان گزیٹوں میں نیشنل کانفرنس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان پالیمان کی طرف سے پیش کی جانے والی اختلافی تجاویز کو بھی شائع کیا گیا ہے ۔
کمیش نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ ان تجاویز کے متعلق اپنی تجاویز و اعتراضات ۲۱مارچ تک سکریٹری حد بندی کمیشن نرواچن سدن کی خدمت میں پیش کریں۔
قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر حد بندی کمیشن کی یونین ٹریٹری کی اسمبلی و پارلیمانی نشستوں کی ترتیب نو کے سلسلے میں سفارشات منظر عام پر آئی ہیں۔
ان سفارشات کے ساتھ مقامی سیاسی جماعتوں بشمول نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی، پیپلز کانفرنس، اپنی پارٹی وغیرہ نے اختلاف کیا ہے ۔
کمیشن کے مطابق جموں و کشمیر میں پارلیمانی نشستوں کی تعداد پانچ رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسلام آبااد میں دریائے جہلم سے بوسیدہ لاش بر آمد

Next Post

سرینگر کے بٹہ مالو میں بھیانک آتشزدگی، کم سے کم ۷رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

سرینگر کے بٹہ مالو میں بھیانک آتشزدگی، کم سے کم ۷رہائشی مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.