ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈی جی بی ایس ایف نے ایل او سی پر انسداد در اندازی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-13
in تازہ تریں
A A
بی ایس ایف سربراہ کا سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۱۳اپریل
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نتن اگروا ل نے فوج کے ساتھ قریبی تعاون کرکے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر انسداد در اندازی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا ہے ۔
وہ چندی گڑھ میں بی ایس ایف کی مغربی کمان کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل یوگیش بہادر کھورانیہ کے ہمراہ کشمیر فرنٹئر کے دو روزہ دورے پر تھے ۔
بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نتن اگروا ل، چندی گڑھ میں بی ایس ایف کی مغربی کمان کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل یوگیش بہادر کھورانیہ کے ہمراہ 11 اور 12 اپریل کو کشمیر فرنٹئر کے دو روزہ دورے پر تھے ۔
گر وال نے کہا کہ اس دوران موصوف افسر نے ایل او سی پر تعینات جوانوں کی آپریشنل اور عام انتخابات کے سلسلے میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔
بیان میں کہا گیا کہ دورے کے دوران ڈی جی نے ہمہامہ میں واقع ہیڈ کوارٹر پر بی ایس ایف کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ بات چیت کی اور ایل او سی کے بلندی پر واقع فاروڈ علاقوں کا دورہ کیا۔
بیان کے مطابق ن اگروا ل نے فوج کے ساتھ قریبی تعاون کرکے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر انسداد در اندازی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گرد کسی اصول کے مطابق نہیں کھیلتے‘اس لئے دہشت گردوں کے جواب میں کوئی ضابطہ نہیں ہو سکتا:جئے شنکر

Next Post

موجودہ دور میں سرکاری اور انتظامی سطح پر عوام کی کہیں شنوائی نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
FAROOQ-ABDULLAH

موجودہ دور میں سرکاری اور انتظامی سطح پر عوام کی کہیں شنوائی نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.