جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

خاندانی سیاسی جماعتیں دہشت گردی اور دیگر مسائل کی ذمہ دار:ر رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-12
in تازہ تریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/12اپریل

بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے جموںکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے جمعے کے روز کہاکہ موجودہ مرکزی حکومت نے یونین ٹریٹری میں امن و امان کے قیام کی خاطر زمینی سطح پر کام کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ مودی جی نے نئے جموں وکشمیر کے خواب کو واقعی میں شرمندہ تعبیر کیا ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

رینا نے کہاکہ جموں وکشمیرمیں بہت جلد اسمبلی انتخابات ہوں گے اور سٹیٹ ہڈ کا درجہ بھی بحال ہوگا۔

ان باتوں کا اظہار رینا نے ادھم پور میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سبھی مذاہب کے ماننے والوں کو برابری کی بنیاد پر انصاف فراہم کیا ہے ۔

رینا نے کہاکہ مودی جی نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو اپنے دل میں جگہ دی ۔ان کے مطابق یہ وزیر اعظم مودی ہی ہے جس نے جموں وکشمیر کا نام پوری دنیا میں روشن کیا ہے ۔

بی جے پی یونٹ صدر نے کہا ”جموںکشمیر میں حالات کومعمول پر لانے ، امن و امان کی فضا کو قائم کرنے میں موجودہ وزیر اعظم نے کلیدی کردار ادا کیا ہے“ ۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے شہروں، قصبوں اور دیہی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تعمیر وترقی کے کام شروع کئے گئے ہیں۔

رینا نے کہا کہ جموںکشمیر کے جن پہاڑی علاقوں میں پیدل سفر کرنا مشکل تھا وہاں آج شاہراوں کا جال بچھا دیا گیا اور پہاڑوں کے بیچ سے کشمیر سے لے کر کنیا کمار ی تک ریل سروس چل رہی ہیں۔

بی جے پی یونٹ صدرنے کہاکہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کشمیرکو ملک کے ساتھ ریل سے جوڑا جائے گا لیکن مودی ہے تو ممکن ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ مرکزی حکومت نے غریبی کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرنے والے کنبوں کو رہائشی سہولیات فراہم کی، گولڈن کارڈ کی سہولیت سے اس وقت غریب مستفید ہو رہے ہیں۔

بی جے پی صدر نے کہا”آج سرینگر کے تاریخی لالچوک میں لوگ نصف شب تک جشن مناتے ہیں ، ماضی میں بعد دوپہر ہی شہر کی سڑکیں سنسان پڑی رہتی تھیں لیکن مودی جی نے وہ کرکے دکھایا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی ن

ہیں تھا۔“

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی ایس ایف کے ڈی جی کا ایل او سی کے سری نگر سیکٹر کے اگلے علاقوں کا دورہ

Next Post

دہشت گرد کسی اصول کے مطابق نہیں کھیلتے‘اس لئے دہشت گردوں کے جواب میں کوئی ضابطہ نہیں ہو سکتا:جئے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت

دہشت گرد کسی اصول کے مطابق نہیں کھیلتے‘اس لئے دہشت گردوں کے جواب میں کوئی ضابطہ نہیں ہو سکتا:جئے شنکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.