ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی ایس ایف کے ڈی جی کا ایل او سی کے سری نگر سیکٹر کے اگلے علاقوں کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-12
in تازہ تریں
A A
بی ایس ایف سربراہ کا سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/12 اپریل

بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نتن اگر وال نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے سری نگر سیکٹر کے اگلے علاقوں کا دورہ کرکے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

اگروال نے اس دوران مشکل موسمی صورتحال کے باجود اپنے فرائض بخوبی نبھانے پر جوانوں کے عزم کی سراہنا کی۔

یہ جانکاری بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے جمعہ کے روز ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔

ترجمان نے کہا”بی ایس ایف کے ڈی جی شری نتن اگروال نے ایل او سی کے سری نگر سیکٹر کے اگلے علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات یونٹ کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا”۔

بی ایس ایف ترجمان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا”ڈی جی نے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور سخت موسمی صورتحال کے باجود جوانوں کے اپنے فرائض بخوبی انجام دینے کے عزم کی سراہنا کی۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

30 ستمبر سے پہلے انتخابات کرانے کا فیصلہ سپریم کورٹ کاہے:عمر

Next Post

خاندانی سیاسی جماعتیں دہشت گردی اور دیگر مسائل کی ذمہ دار:ر رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

خاندانی سیاسی جماعتیں دہشت گردی اور دیگر مسائل کی ذمہ دار:ر رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.