ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’دہلی وزیر اعلیٰ کی گرفتار ملک کے آئین اور قانون کے خلاف ہے ‘

عام آدمی پارٹی کا اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف جموں اور سرینگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-23
in اہم ترین
A A
’دہلی وزیر اعلیٰ کی گرفتار ملک کے آئین اور قانون کے خلاف ہے ‘

SRINAGAR, MAR 22 (UNI):- Police detain Aam Aadmi Party activists during a demonstration in protest against the arrest of Delhi Chief Minister Arvind Kejrwal by ED, in Srinagar on Friday.UNI PHOTO- 14u

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
عام آدمی پارٹی نے اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف سری نگر اور جموں میں احتجاج درج کیا جس دوران متعدد کارکنوں کو پولیس نے احتیاطی طورپر حراست میں لیا۔
اطلاعات کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ہاتھوں اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف جموں اور سری نگر میں عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔
اس موقع پر ایک احتجاجی لیڈر نے میڈیا کو بتایا کہ ہم یہاں آج اس لئے احتجاج کر رہے ہیں کیونکہ کل اروند کیجریوال کو گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا’’اروند کیجریوال لوگوں کی بھلائی کیلئے کام کر رہے تھے اس کو گرفتار کیا گیا جو آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے‘‘ ۔
ان کامزید کہنا تھا’’جو پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں ان کیلئے بی جے پی عام آدمی پارٹی سے ڈری ہوئی ہے ‘‘۔
مظاہرین نے کہاکہ بھاجپا ملک میں جمہوریت کی قبا چاک کرنے پر تلی ہوئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ چناو کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی تفتیشی ایجنسیاں اپوزیشن لیڈروں کے پیچھے پڑی ہوئی ہیں جو ناقابل برداشت ہے ۔
جموں میں پولیس نے عام آدمی پارٹی کے درجنوں کارکنوں کو گاڑیوں میں بھر کر پولیس اسٹیشن منتقل کیا جبکہ سری نگر کی پریس کالونی میں بھی عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے احتجاج کیا جس دوران پولیس نے چند ایک کو حراست میں لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر کیجریوال کی گرفتاری عمل میں آئی:کول

Next Post

جموں میں سڑک حادثہ خاتون کی موت، دو زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

جموں میں سڑک حادثہ خاتون کی موت، دو زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.