پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوپور میں ۴۰سالہ شخص کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-21
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر//
شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور کے ڈورو علاقے میں بدھ کی صبح ایک میوہ باغ میں ایک۴۰سالہ شخص کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد کی گئی۔
ایس ایس پی سوپور دیویا دیو نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس کو گذشتہ شام اطلاع موصول ہوئی کہ مشتاق احمد میر ساکن ڈورو لاپتہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ٹیموں کو تشکیل دے کر لاپتہ شخص کی تلاش شروع کر دی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ بدھ کی صبح مذکورہ شخص کی لاش اس کے گھر کے آس پاس ہی ایک میوہ باغ سے بر آمد کی گئی۔
ایس ایس پی نے کہا کہ لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعد لواحقین کے سپرد کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں اور دو مشتبہ افراد کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا گیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ متوفی کے سر پر زخم تھے تاہم ابتدائی طور اس میں کوئی ٹیرر زاویہ نظر نہیں آرہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

Next Post

دلی کی تمام طاقتیں این سی کو ہرانے میں لگی ہیں:عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

دلی کی تمام طاقتیں این سی کو ہرانے میں لگی ہیں:عمر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.