منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کے صدر نے تیسری عالمی جنگ سے خبردار کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-19
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

ماسکو//
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے مغربی رہنماؤں کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے خبردار کردیا۔
پانچویں بار روس کا صدر منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین کا مسئلہ سنگین ہے۔ یوکرین میں مغربی فوج موجود رہی تو دنیا میں تیسری عالمی جنگ ہوسکتی ہے۔
انہوں نے اپنی جیت پر امریکی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیا سمجھتے تھے کہ ہماری جیت پر وہ تالیاں بجائیں گے۔ میری جیت سے ملک اور مضبوط ہوگا۔ امریکا سمیت مغرب میں کوئی جمہوریت نہیں۔ روس میں انتخابی نظام امریکا سے زیادہ شفاف ہے۔یوکرین میں امن کے لیے کس سے بات کریں یہ دیکھنا ہوگا۔ موجودہ یوکرینی صدر سے بات نہیں ہوسکتی۔
روسی صدر نے چین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چین کےخلاف پابندیاں ختم ہوں جائیں گی۔ چین اور روس کے درمیان پائیدار تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے۔
روس میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر ولادیمیر پیوٹن 87 فیصد ووٹوں کے ساتھ پانچویں مرتبہ روس کے صدر منتخب ہوئے ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی اور آر ایس ایس کا ارادہ آئین کو بدلنا: کھڑگے

Next Post

سعودی عرب: رمضان میں 3 ارب ریال سے زائد امداد تقسیم کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف
عالمی خبریں

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

2026-09-15
وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ
عالمی خبریں

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

2026-09-15
آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا

2026-09-15
عالمی خبریں

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں کم از کم 21 افراد ہلاک، کئی زخمی

2026-09-15
عالمی خبریں

ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق

2026-09-15
عالمی خبریں

غزہ پر فلم کے معاملے میں اسرائیلی وزیر کی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کرنے کی دھمکی

2026-09-15
عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر دفاع کی جنوبی لبنان کے پہاڑوں کی طرف رخ کرنے والوں کو ‘ختم کرنے’ کی دھمکی

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

سعودی عرب: رمضان میں 3 ارب ریال سے زائد امداد تقسیم کرنے کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.