ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لبریشن فرنٹ پر عائد پابندی میں مزید ۵ سال کی توسیع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-17
in اہم ترین
A A
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

نئی دہلی/
مرکز کی مودی حکومت نے ‘جموںکشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) (محمد یاسین ملک دھڑے ) کو اگلے پانچ سالوں کے لیے ‘غیر قانونی تنظیم’ قرار دیا ہے ۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو ایکس پر ایک پوسٹ میں یہ اطلاع دی۔
شاہ نے کہا کہ کالعدم تنظیم جموں و کشمیر میں دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کو فروغ دینے کی سرگرمیوں میں مصروف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی ملک کی سلامتی، خود مختاری اور سالمیت کو چیلنج کرے گا اسے سخت قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
وزیرداخلہ نے کہا کہ مودی حکومت نے جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کو پانچ سال کے لیے ایک ‘غیر قانونی تنظیم’ کے طور پر نامزد کیا ہے ۔ تنظیم نے دہشت گردی کے ذریعے جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی کو فروغ دے کر ہندوستان کی سالمیت کو خطرے میں ڈالا۔ مودی حکومت دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث لوگوں اور تنظیموں کو نہیں بخشے گی۔
شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دہشت گردی کے تئیں زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے مطابق، وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر پیپلز لیگ (جے کے پی ایل) کے چار دھڑوں کو پانچ سال کے لیے غیر قانونی تنظیم قرار دیا ہے ۔ اس میں جے کے پی ایل(مختار احمد وازہ)، جے کے پی ایل(بشیر احمد ٹوٹا)، جے کے پی ایل(غلام محمد خان) اور جے کے پی ایل(عزیز شیخ) یعقوب شیخ تنظیمیں شامل ہیں۔ یہ تنظیمیں جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو ہوا دینے اور علیحدگی پسندی کو فروغ دینے میں ملوث تھیں۔
وزیرداخلہ نے کہا کہ مودی حکومت دہشت گردی کو بے رحمی سے کچلنے کے لیے پرعزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معاشی بحران کے باوجود پاک فوج ہمارے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے: سی ڈی ایس

Next Post

جہلم میں کودنے والے سرینگر کے شہری کی ۱۷روز بعد لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

جہلم میں کودنے والے سرینگر کے شہری کی ۱۷روز بعد لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.