جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکی ریاست کولوراڈو میں شدید برف باری، نظام زندگی مفلوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-15
in اہم ترین
A A
امریکا میں برفانی طوفان کی تباہی جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

کولوراڈو//
امریکی ریاست کولوراڈو میں آنے والے شدید برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، ریاست میں 4 فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برفانی طوفان کے سبب ریاست کولوراڈو میں اسکولوں اور دفاتر کو بند کردیا گیا ہے، جبکہ 800 سے زائد پروازوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان کے باعث ایک لاکھ صارفین بجلی سے محروم ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست کنساس کے مختلف علاقوں میں شدید برفانی طوفان آسکتا ہے۔دوسری جانب سعودی عرب کے علاقے تبوک کے پہاڑوں پر سفیدی چھا گئی، ہر سو برف ہی برف ہے۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق تبوک میں سیزن کی تیسری برفباری نے موسم کو مزید سرد کر دیا، برف باری نے جبل اللوز کو‘حسین تر’بنا دیا۔رپورٹ کے مطابق برف باری کے بعد ریاض، دمام اور دیگر شہروں میں بھی سردی بڑھ گئی، برف باری ہوتے ہی پہاڑ دلکش منظر پیش کرنے لگا جسے دیکھنے اور موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے شہریوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے علاقے کا رخ کرلیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین…امریکہ دشمنی ایک دہائی تک چل سکتی ہے؍ نکولس برنز

Next Post

تعلیمی ادارے تکنیکی تعلیم میں نئے معیار قائم کریں:ایل جی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا

تعلیمی ادارے تکنیکی تعلیم میں نئے معیار قائم کریں:ایل جی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.