ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر زیر زمین سرنگوں کو دریافت کرنے کی خاطر آپریشن کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-17
in تازہ تریں
A A
۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں۷۱مئی
سالانہ امر ناتھ یاترا کے پیش نظر جموں صوبے میں بین الاقوامی سرحد پر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ حد متارکہ پر زیر زمین سرنگوں کو تلاش کرنے کی خاطر ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں ۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ دنوں سانبہ میں زیر زمین ٹنل دریافت ہونے کے بعد بین الاقوامی کنٹرول لائن پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر سرحدوں پر نہ صرف گشت تیز کیا گیا بلکہ روڑ پیٹرولنگ پارٹیوں کو بھی متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
دریں اثنا جموں صوبے کے اے ڈی جی پی مکیش سنگھ کی ہدایت پراب پولیس کو بھی ایل او سی پر زیر زمین سرنگوں کو دریافت کرنے کی خاطر تربیت فراہم کی جا رہی ہیں ۔
ذرائع نے بتایا کہ سرنگوں کو دریافت کرنے کی خاطر جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جارہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق بین الاقوامی سرحد پر مہم شروع کی گئی ہے اور جموں وکشمیر پولیس ٹیموں کو بی ایس ایف اور فوج اس بارے میں جانکاری فراہم کر رہے ہیں۔
علاوہ ازیں بی ایس ایف ذرائع نے بتایا کہ موجودہ سیکورٹی صورتحال اور انٹیلی جنس رپورٹس کے پیش نظر بارڈر سیکورٹی فورسز کو بین الاقوامی سرحد پر ہائی الرٹ پر رکھ دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ دشوار گزار راستوں کے باوجود بھی بی ایس ایف اہلکار سرحد پر خصوصی گشت کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ سرحد پر کڑی نگرانی و برتری کو مزید مستحکم کرنے کےلئے فورسز اہلکاروں کو متحرک کردیا گیا ہے ۔
بی ایس یف ذرائع کے مطابق سرحد پر مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر گزر رکھی جارہی ہے اور ملک دشمن عناصر کی طرف سے کسی بھی ناموافق کوشش کو ناکام بنانے کےلئے فوجی، سی آر پی ایف اور پولیس کے ساتھ مشترکہ گشت بھی جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر داخلہ امت شاہ کاجموں کشمیر کی صورتحال کا جائزہ

Next Post

پنڈتوںکی نوکریوں سے متعلق تمام معاملات کو ایک ہفتے کے اندر اندر حل کیا جائے گا:پولے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر ی نوجوان ملک سے محبت کرتے ہیں:پولے

پنڈتوںکی نوکریوں سے متعلق تمام معاملات کو ایک ہفتے کے اندر اندر حل کیا جائے گا:پولے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.