ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حج۲۰۲۴:کشمیر کی۶ پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کو نشستیں الاٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-02
in اہم ترین
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

نئی دہلی//
حکومت ہند کی اقلیتی امور کی وزارت نے حج۲۰۲۴ کی رجسٹریشن کے لیے کشمیر میں چھ ایچ جی اوز (پرائیویٹ ٹور آپریٹرز) کو نشستیں الاٹ کی ہیں۔
یہ بات حکومت ہند کی اقلیتی امور کی وزارت کی ایک نوٹیفکیشن میں کہی گئی ہے ۔
عام طور پر عوام اور خاص طور پر حج ۲۰۲۴ کے خواہشمند عازمین حج کی معلومات کیلئے ان ایچ جی اوز (پرائیویٹ ٹور آپریٹرز) کے نام درج ذیل ہیں۔
میسرز سحر ٹورز اینڈ ٹریولز‘ سلیمان کمپلیکس کو کیٹیگری ٹو کے تحت ۵۰ نشستیں الاٹ کی گئی ہیں۔
میسرز یونیورس ٹریول کارپوریشن، ڈاکٹر علی جان کمپلیکس کو کیٹیگری ٹو کے تحت ۵۰ نشستوں کا کوٹہ الاٹ کیا گیا ہے۔
میسرز لبیک حج و عمرہ سروسز، دوسری منزل، ایم ایس شاپنگ مال، ریزیڈنسی روڈکو کیٹیگری ٹو کے تحت ۵۰ نشستیں الاٹ کی گئی ہیں۔
میسرز الغزالی ٹور اینڈ ٹریولز، مدینہ چوک، گاؤکدل کو کیٹیگری ٹو کے تحت ۵۰ نشستیں الاٹ کی گئی ہیں۔
میسرز فلائی ہائی ٹورز اینڈ ٹریولز، میر، کمپلیکس، ایس کے کالونی، اننت ناگ کو کیٹیگری ٹو کے تحت ۵۰ نشستوں کا کوٹہ الاٹ کیا گیا ہے۔
میسرز الحیات حج و عمرہ ٹریول سروسز، کریسنٹ سٹی سینٹر، پہلی منزل، مین روڈ، بڈگام کو کیٹیگری ٹو کے تحت۵۰ نشستوں کا کوٹہ الاٹ کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبانہ درجہ حرارت میں بہتری‘ سرینگر سمیت میدانی علاقوں میں بارشیں

Next Post

’ ۴۰۰سے زیادہ نشستیں جیتیں گے‘….پورا ملک مودی کی ضمانت پر بھروسہ کر رہا ہے:وزیر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ہم لوک سبھا انتخابات میں 400 سے زیادہ نشستیں جیتیں گے: وزیر اعظم

’ ۴۰۰سے زیادہ نشستیں جیتیں گے‘....پورا ملک مودی کی ضمانت پر بھروسہ کر رہا ہے:وزیر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.