منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف عید گاہ سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-28
in تازہ تریں
A A
جموں شہر میں سمارٹ بجلی میٹروں نے کام کرنا شروع کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/28فروری

سرینگر کے گنجان آبادی والے علاقے سیدہ پورہ عید گاہ سری نگر میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کے خلاف خواتین کی ایک بڑی تعداد نے سڑکوں پر آکر احتجاج کیا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز پائین شہر کے سیدہ پورہ عید گاہ علاقے میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کے خلاف لوگوں نے پر امن احتجاج کیا۔

مظاہرین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ محکمہ پی ڈی ڈی کی جانب سے علاقے میں سمارٹ میٹرز نصب کئے جارہے ہیں ۔

نامہ نگار نے مزید بتایا کہ علاقے میں اکثر کنبے غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزر بسر کر رہے ہیں اور وہ چار ہزا ربجلی فیس ادا کرنے سے قاصرہیں۔ان کے مطابق گر چہ محکمہ پی ڈی ڈی کے عہدیداروں کو بھی اس بارے میں قبل از وقت جانکاری فراہم کی گئی لیکن لوگوں کی اس مانگ کی اور کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے ۔

ایک مقامی خاتون نے بتایا کہ ماہانہ بجلی فیس میں اضافہ کرنے میں انہیں کوئی حرج نہیں لیکن میٹرز کو نصب نہ کیا جائے کیونکہ وہ اس پوزیشن میں نہیں کہ میٹرز کے حساب سے ماہانہ بجلی فیس ادا کر سکے ۔

مقامی لوگوں نے مزید بتایا کہ ہم علاقے میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کی کسی بھی صورت میں اجازت نہیں دیں گے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ انتظامیہ علاقے میں کوڑاکرکٹ کے لئے مخصوص ڈمپنگ سائٹ کو دوسری جگہ منتقل کرئے تو اس صورت میں لوگوں کو سمارٹ میٹرز نصب کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔انہوں نے بتایا کہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین علاقے میں کوڑا کرکٹ جمع کر رہے ہیں جس وجہ سے لوگوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے ۔

ان کے مطابق کئی مرتبہ حکام کو بتایا کہ ڈمپنگ سائٹ کو دوسری جگہ منتقل کیا جائے لیکن انتظامیہ کی جانب سے اس ضمن میں کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لاءکمیشن2029 میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی تجویز دے سکتا ہے

Next Post

مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد

مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.