ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر دفاع راج ناتھ کا ادھم پور دورہ ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-25
in اہم ترین
A A
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

ادھم پور//
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کاآج ادھم پو کار دورہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر ملتوی ہو گیا ہے۔
وزیردفاع دورے کے دوران کمانڈ ہسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح اور آرمی کمانڈروں کے ساتھ بات چیت کرنے والے تھے۔
دفاعی ترجمان نے دورہ ملتوی کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی، تاہم کہا کہ دورے کی نئی تاریخ بعد میں بتائی جائے گی۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جس کمانڈ ہسپتال کا دورہ کرنے والے تھے وہ کمانڈ ہسپتال ادھم پور شہر کے قلب میں ایم ایچ چوک کے قریب واقع ہے۔
ایک عرصے سے کمانڈ ہسپتال میں فوجی جوانوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ نئی عمارت سپلائی ٹرن پر واقع کانوے گراؤنڈ کے قریب تعمیر کی گئی ہے۔ نئی عمارت کے افتتاح کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ علاج معالجے کی سہولیات بہتر ہو جائیں گی۔
وزیر دفاع کی شمالی کمان کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں سے بھی بات چیت کا امکان تھا جس میں وہ جموں و کشمیر سمیت لائن آف کنٹرول کے ساتھ ساتھ سیکورٹی کی صورت حال پر تفصیلی معلومات حاصل کرنے کی غرض سے جوانوں سے ملاقی ہونے والے تھے۔
ادھم پور کے کمانڈ ہسپتال کی نئی عمارت میں لفٹیں، سنٹرل اے سی پلانٹ، گرم پانی کی فراہمی، فائر ہائیڈرنٹس، اسپرنکلر سسٹم، فائر الارم سسٹم اور بیرونی خدمات جیسی مختلف سہولیات شامل کی گئی ہیں۔
تقریباً ۶۵۰ بستروں کی گنجائش والا کمانڈ ہسپتال آگ بجھانے کے آلات سے پوری طرح لیس ہے۔ اس پروجیکٹ کے لیے کل بجٹ۹۴ء۱۸۹ کروڑ روپے مختص کیا گیا تھا۔ یہ منصوبہ یکم نومبر۲۰۲۱ کو شروع کیا گیا تھا جس کی تکمیل کا ہدف ۳۱جنوری۲۰۲۴ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں و کشمیر کو۲۰۱۸ سے منتخب حکومت سے محروم رکھا جا رہا ہے‘

Next Post

انڈیا اتحاد میں سات ریاستوں میں سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق: وینوگوپال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

انڈیا اتحاد میں سات ریاستوں میں سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق: وینوگوپال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.