منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بانڈی پورہ تصادم میںدو جنگجو ہلاک ‘آپریشن جاری :پولیس

’دونوں جنگجو حال ہی میں دراندازی کرکے وادر ہو ئے تھے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-14
in اہم ترین
A A
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جموں وکشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ کے برار آرگام علاقے میں سیکورٹی فورس اور جنگجوؤں کے مابین جاری تصادم میں دو عدم شناخت جنگجو مارے گئے ۔
آئی جی کشمیر نے بتایا کہ بدھ کے روز بانڈی پورہ کے جنگلات میں سیکورٹی فورسز کو چکمہ دے کر فرار ہونے والے دو جنگجو آرگام بانڈی پورہ تصادم میں مارے گئے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جمعے بعد دوپہر سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد بانڈی پورہ کے برار آرگام علاقے کو محاصرے میں لے کر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا۔
ترجمان نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کے اہلکار جوں ہی مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر موجود جنگجوؤں نے سلامتی عملے پر فائرنگ شروع کی۔انہوں نے کہا کہ حفاظتی عملے نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران دو بدو گولیوں کا تبادلہ شروع ہواجس دوران دو ملی ٹینٹ ہلاک ہوئے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق مہلوک جنگجوؤں کی شناخت اور اُن کی تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے ۔
دریں اثنا آئی جی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ گزشتہ دنوں بانڈی پورہ کے جنگل میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم کے دوران دو ملی ٹینٹ بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے تھے جن کا تب سے پیچھا چل رہا تھا۔
کمار نے بتایا کہ جمعے کے روز برار آرگام میں دو مفرور جنگجو پھنس کر رہ گئے جنہیں بعد میں مار گرایا گیا۔آئی جی نے بتایا کہ مذکورہ جنگجوں گزشتہ ماہ دراندازی کے ذریعے اس طرف آنے میں کامیاب ہوئے تھے ۔
واضح رہے کہ۱۱مئی بروز بدھوار بانڈی پورہ کے جنگلی علاقے سرندر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ایک مقامی جنگجو مارا گیا جبکہ اُس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں مشتبہ جنگجوؤں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دم توڑ گیا

Next Post

کپواڑہ میںٹرنچ کی صفائی کے دوران۴؍افراد کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

کپواڑہ میںٹرنچ کی صفائی کے دوران۴؍افراد کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.