ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ میں مشتبہ جنگجوؤں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دم توڑ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-14
in اہم ترین
A A
بڈگام میں بندوق برداروں کے حملے میں شہری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گڈورہ علاقے میں جمعے کی صبح مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار یہاں ایک فوجی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ پلوامہ کے گڈرورہ علاقے میں جمعے کی صبح جنگجوؤں نے ریاض احمد ٹھوکر ولد علی محمد ٹھوکر پولیس اہلکار پر ان کی رہائش گاہ کے نزدیک گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔
عہدیدار نے بتایا کہ زخمی پولیس اہلکار کو فوری طور پر ضلع ہسپتال پلوامہ پہنچایا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ضلع ہسپتال سے موصوف پولیس اہلکار کو سرینگر میں قائم فوج کے ۹۲بیس ہسپتال ریفر کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ کر دم توڑ گیا۔
کشمیر زون پولیس نے اس سلسلے میں اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’زخمی کانسٹبل ریاض احمد ٹھوکر زخموں کی تاب نہ لا کر جام شہادت نوش کر گیا ہم شہید اہلکار کو شاندار خراج پیش کرتے ہیں اور مصیبت کی اس گھڑی میں ان کے اہلخانہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں‘‘۔
دریں اثنا واقعے کے فوراً بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حوالہ فنڈنگ کیس:ایس آئی اے سرینگر اور جموں میں چھاپے

Next Post

بانڈی پورہ تصادم میںدو جنگجو ہلاک ‘آپریشن جاری :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج

بانڈی پورہ تصادم میںدو جنگجو ہلاک ‘آپریشن جاری :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.