بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ: ہم، صدر پوتن کے دورہ ترکیہ کے نتائج پر نگاہ رکھیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-07
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

جنیوا///
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ہم، روس کے صدر ولادی میر پوتن کے دورہ ترکیہ کے نتائج پر بغور نگاہ رکھیں گے۔
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے معمول کی پریس کانفرنس میں اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیئے ہیں۔
اس سوال کے جواب میں کہ "ولادی میر پوتن کے دورہ ترکیہ میں بحیرہ اسود اناج راہداری کے دوبارہ فعال ہونے کا احتمال ہے۔ کیا اقوام متحدہ اس عمل میں شامل ہو گا؟” دوجارک نے کہا ہے کہ” یقیناً اقوام متحدہ اس عمل میں شامل ہو گا ۔ ہم دورے کے نتائج پر بغور نگاہ رکھیں گے”۔
واضح رہے کہ روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا تھا کہ پوتن کے دورہ ترکیہ کے دوران روس اور ترکیہ کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعلقات اور یوکرین سمیت علاقائی موضوعات پر مشاورت کی جائے گی۔
کریملن خارجہ پالیسی کے مشیر یوری اُشاکوف نے 29 جنوری کو جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ ماہِ فروری میں صدر پوتن کے دورہ ترکیہ کے لئے تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولمبیا کی خاتون کے ہاں 20 ویں بچے کی پیدائش متوقع

Next Post

امریکی وزیر خارجہ ریاض میں ،سعودی ولی عہد سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

امریکی وزیر خارجہ ریاض میں ،سعودی ولی عہد سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.