منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

میر واعظ عمر فاروق کو دہلی جانے کی اجازت دی گئی:انجمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-09
in تازہ تریں
A A
میر واعظ عمر فاروق کو دہلی جانے کی اجازت دی گئی:انجمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۹جنوری

انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے منگل کو کہا کہ انجمن کے صدر میر واعظ عمر فاروق کو گذشتہ روز حکام نے دہلی کے لئے روانہ ہونے کی اجازت دے دی۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

انجمن نے اپنے ایک بیان میں کہا”صدر انجمن میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق ریاستی حکام کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد گذشتہ روز نئی دہلی کے لئے روانہ ہو گئے “۔

بیان میں کہا گیا”میرواعظ نے حکام کو اپنے دورے کی ذاتی نوعیت سے آگاہ کیا تھا جس کے بعد حکام نے انہیں اجازت دے دی“۔

بیان میں کہا گیا”یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ستمبر 2023 میں اپنی رہائش گاہ سے نظر بندی سے رہا ہونے کے باوجود انہیں بار بار اپنے گھر میں خاص طور پر جمعہ کے روز نظر بند کیا جاتا رہا ہے “۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ میر واعظ ایک دو ہفتوں میں واپس وادی آجائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج

Next Post

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل میں آتشزدگی، کم سے کم 8 رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل میں آتشزدگی، کم سے کم 8 رہائشی مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.