ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

روزانہ جموں کشمیر میں بجلی کی فراہمی کا جائزہ لیتا ہوں:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-06 - Updated on 2024-01-07
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
عالمی یوم سیاحت:ایل جی سنہا کی سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر دعوت

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۶جنوری

جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ بنیادوں پر جموں و کشمیر میں بجلی کی فراہمی کا جائزہ لیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے لئے تمام تر ضروری سہولیات فراہمی کے لئے خاطر خواہ انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں ایک تقریب سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔

ایل جی نے کہا”میں ذاتی طور پر روزانہ کی بنیادوں پر بجلی کی فراہمی کا جائزہ لیتا ہوں اور میں ہر علاقے کی بجلی کے متعلق فیڈ بیک حاصل کرتا ہوں“۔

سنہا کا کہنا تھا”وادی میں خراب بجلی ٹرانسفارمروں کو 24 گھنٹوں کے اندر ہی ٹھیک کیا جاتا ہے اور جموں وکشمیر میں بجلی کی کوئی قلت نہیں ہے “۔

ایل جی نے کہا کہ لوگوں کی تمام تر ضروری سہولیات فراہم کرنے کےلئے خاطر خواہ انتظامات کئے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا”اطہر عامر خان، جو ایس ایم سی کمشنر تھے ، کی متحرک قیادت میں سری نگر وسیع پیمانے پر تبدیلی سے گذرا اور سری نگر اب ملک کے باقی شہروں کے لئے ایک رول ماڈل ہے“۔

سنہا کا کہنا تھا”گزشتہ دو برسوں کے دوران سرینگر میں وسیع پیمانے پر تبدیلی رونما ہوئی اور ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ سرینگر ملک کے بہترین شہروں میں سے ایک شہر ہے“۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ لالچوک میں 31 دسمبر کی رات اس بات کی علامت ہے کہ جموں وکشمیر اپنی شان رفتہ کو بحال کرنے کی راہ پر گامزن ہے ۔

ایل جی نے کہا”جس طرح میری میرا دیش پروگرام میں جموں وکشمیر پہلے درجے پر رہے اسی طرح وکست بھارت نسکلپ یاترا میں بھی جموں وکشمیر پہلے نمبر پر رہے گا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسلحہ بازیابی کیس: این آئی اے نے سری نگر میں رہائشی مکان قرق کیا

Next Post

ریاسی:چسانہ میں سڑک حادثہ میاں بیوی اور تین ماہ کا بچہ جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

ریاسی:چسانہ میں سڑک حادثہ میاں بیوی اور تین ماہ کا بچہ جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.