ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جامع مسجد سرینگر میں ۱۰ ہفتوں کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی:انجمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-23
in اہم ترین
A A
جامع مسجد میں دو ہفتے کے بعد نماز جمعہ کی ادائیگی

Jamia Masjid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
گرمائی دارلحکومت سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں واقع تاریخی اور وادی کی قدیم ترین عبادت گاہ جامع مسجد میں دس ہفتوں کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی۔
انجمن اوقاف جامع مسجد کے ایک رکن نے بتایا کہ جامع مسجد میں دس ہفتوں کے بعد نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی گئی۔
بتادیں کہ جامع مسجد سرینگر میں۱۳؍اکتوبر سے نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی تھی۔
حکام نے یہ اقدام امن و قانون کی بحالی کو یقینی بنانے کے پیش نظر اٹھایا تھا۔
ادھر یو این آئی کے ایک نمائندے نے جامع کا دورہ کرکے کہا کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے جامع میں نماز جمعہ ادا کی۔انہوں نے کہا کہ نمازیوں میں کافی جوش وخروش دیکھا گیا جن کے چہرے خوشی سے کھل رہے تھے ۔
ان کا کہنا تھا کہ نماز جمعہ انتہائی پر امن ماحول میں ادا کی گئی۔
بڈگام سے تعلق رکھنے والے ایک نمازی حاجی عبد القادر نے بتایا کہ میں گذشتہ قریب پچاس برسوں سے اس تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا’’آج میں نے کئی ہفتوں کے بعد یہاں نماز جمعہ ادا کی‘‘۔
تاریخی جامع مسجد میں نہ صرف شہر سرینگر بلکہ دور افتادہ دیہی علاقوں کے لوگ بھی نماز جمعہ ادا کرنے کیلئے جمع ہوتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ جھڑپ:این آئی اے کی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ

Next Post

’جموں کشمیر میںنجی اسکولوں میں داخلہ فیس وصول کرنے پر مکمل پابندی ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’جموں کشمیر میںنجی اسکولوں میں داخلہ فیس وصول کرنے پر مکمل پابندی ہے‘

’جموں کشمیر میںنجی اسکولوں میں داخلہ فیس وصول کرنے پر مکمل پابندی ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.