جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی انتظامیہ ترکیہ کو F-16 جنگی طیاروں کی فروخت کی حمایت کرتی ہے، جان کربی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-16
in عالمی خبریں
A A
پاکستان کو ایف ۱۶ لڑاطیاروں کیلئے امدادی پیکیج دینے پر راجناتھ نے امریکہ کو بھارت کی تشویش سے آگاہ کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

پنٹاگون//
امریکی وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈائریکٹر جان کربی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ ترکیہ کو F-16 جنگی طیاروں کی فروخت کی حمایت کرتی ہے۔
وائٹ ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کربی نے صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو کا جائزہ پیش کیا۔
کربی کا کہنا تھا کہ دونوں سربراہان نے اس بات چیت میں غزہ کی تازہ صورتحال اور اسرائیل۔ فلسطین تنازعات پر غور کیا ہے، علاوہ ازیں سویڈن کی نیٹو رکنیت کے معاملے پر بھی بات کی ہے۔
امریکہ کی طرف سے ترکیہ کو ایف۔16 طیاروں کی فروخت کے بارے میں بھی تبصرہ کرنے والے کربی نے بتایا کہ” ہم ترکیہ سے متعلق ایف۔16 تجدید پروگرام میں تعاون کے عمل کو جاری رکھیں گے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا: پیوٹن

Next Post

بیجنگ: میٹرو ٹرین حادثے میں 102 افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

2026-06-05
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

2026-06-05
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

2026-06-05
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرےگا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

2026-06-05
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
Next Post
ریپڈ ریل منصوبہ: میرٹھ سے اب ’دہلی دور نہیں!‘ ، 60 منٹ میں پہنچیں گے راجدھانی

بیجنگ: میٹرو ٹرین حادثے میں 102 افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.