منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پارلیمنٹ حملہ2001:منوج سنہا کا جاں بحق ہونے والے افراد کو خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-13
in تازہ تریں
A A
عالمی یوم سیاحت:ایل جی سنہا کی سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر دعوت

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/13 دسمبر

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز سال 2001 میں پارلیمنٹ حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا”قوم ان کی مثالی جرات، بہادری اور عظیم قربانی کی ہمیشہ مرہون رہے گی“۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

بتادیں کہ ملک کے پارلیمنٹ پر 22 برس قبل 13 دسمبر 2001 کو ہوئے حملے میں 9 افراد جاں بحق ہوئے تھے جس میں 6 سیکورٹی اہلکار، 2 پارلیمنٹ سیکورٹی کے اہلکار اور ایک باغبان شامل تھے ۔

لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کو’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں اس حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا”سال 2001 میں پارلیمنٹ حملے کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں“۔

سنہانے کہا”قوم ان کی مثالی جرات، بہادری اور عظیم قربانی کی ہمیشہ مرہون رہے گی۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمنٹ پر حملے کی 22ویں برسی پر شہید سیکورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت

Next Post

جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.