منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پلوامہ کے کاکہ پورہ علاقے میں دریائے جہلم سے ریت نکالنے کے دوران ایک مزدور کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-02
in تازہ تریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲دسمبر

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکہ پورہ علاقے میں ہفتے کی صبح دریائے جہلم سے ریت نکالنے کے دوران ایک مزدور غرقآب ہو کر لقمہ اجل بن گیا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

اطلاعات کے مطابق پلوامہ کے کاکہ پورہ علاقے میں ہفتے کی صبح کئی لوگ دریائے جہلم سے ریت نکال رہے تھے کہ اس دوران ایک کشتی پلٹ گئے جس کے نتیجے میں تین مزدور دریائے میں ڈوب گئے ۔

انہوں نے کہا کہ گرچہ وہاں موجود دوسرے لوگوں نے ان میں سے دو مزدورں کو باہر نکال کر بچا لیا لیکن ا ایک مزدور کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

متوفی کی شناخت شوکت احمد بٹ ولد مرحوم محمد اکبر بٹ ساکن لہا رہ کاکہ پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔

دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شرو ع کی ہے ۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ یونین ٹریٹری میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

Next Post

مغل روڈ تیسرے دن بھی بند، سری نگر ، جموں قومی شاہراہ کھلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری

مغل روڈ تیسرے دن بھی بند، سری نگر ، جموں قومی شاہراہ کھلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.