ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہم نہیں چاہتے کہ سپریم کورٹ تاریخ پے تاریخ عدالت بنے : چیف جسٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-03
in تازہ تریں
A A
جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ ملک کے۵۰ویں چیف جسٹس مقرر

New Delhi, Sep 06 (ANI): Chief Justice of India (CJI) Justice Uday Umesh Lalit, Supreme Court of India Judges, Justice DY Chandrachud, and Justice Sanjay Kishan Kaul during the inauguration of the Centre for Citizen Services of National Legal Service Authority, at Jaisalmer House, in New Delhi on Tuesday. (ANI Photo)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۳نومبر

چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے جمعہ کو کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ یہ عدالت ’تاریخ پہ تاریخ عدالت‘بنے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی میں ایک بنچ نے آج کہا، “ ہم نہیں چاہتے کہ یہ عدالت تاریخ پہ تاریخ کی عدالت بنے ۔ بنچ نے کھلی عدالت میں یہ تبصرہ کیا اور وکلاءسے درخواست کی کہ سماعت صرف اس وقت ملتوی کی جائے جب یہ واقعی ضروری ہو۔

جسٹس چندر چوڑ نے سماعت کو بار بار ملتوی کرنے سے ملک کی سپریم کوٹ میں شہریوں کے اعتماد کی صورت حال بیان کرتے ہوئے کہا”میں بار کے ممبران سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس وقت تک التوا کا مطالبہ نہ کریں جب تک کہ یہ واقعی ضروری نہ ہو“۔ یہ تاریخ پہ تاریخ عدالت نہیں ہو سکتی۔ اس سے ہماری عدالت میں شہریوں کا اعتماد کمزور ہوتا ہے ۔

چیف جسٹس نے کہا کہ ستمبر اور اکتوبر 2023 کے دوران گزشتہ دو ماہ میں وکلاءکی جانب سے 3688 التوا مانگے گئے ۔ انہوں نے ضرورت سے زیادہ التوا کے مطالبات پرکہا کہ اس سے معاملے کو داخل کرنے اور اسے درج کرنے کا مقصد ناکام ہوگیا۔

چیف جسٹس نے وکلا سے کہا کہ میری ایک درخواست ہے ، آج 178 التوا کی درخواست کی پرچیاں ہیں، یکم اور 3 ستمبر تک اوسطاً فی متفرق دن میں 154 التوا کی درخواستیں ہیں۔

اس کے برعکس ستمبر 2023 سے اب تک 2361 کیسز کا ذکر (جلد سماعت کی درخواست) کی گئی ہے ۔ روزانہ اوسطاً 59 کیسز کا ذکر کیا جارہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ایک طرف جہاں معاملات کو تیزی سے درج کیا جاتا ہے تو دوسری طرف ان کا ذکر کیا جاتا ہے اور پھر ملتوی کر دیا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

Next Post

کشمیر: برف وباراں کے بعد موسم میں بہتری واقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر: برف وباراں کے بعد موسم میں بہتری واقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.