اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی حملہ پسپا؛ حماس نے ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ کردیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-24
in عالمی خبریں
A A
غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیلی بمباری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

بیجنگ/۲۳؍اکتوبر
حماس نے غزہ کی سرحد کے پاس اسرائیلی حملے کو پسپا کردیا جس میں اسرائیلی فوج کے 2 بلڈوزر اور ایک ٹینک تباہ ہوگئے۔
عالمی میڈیا نے تصدیق کی کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکرونگ القسام بریگیڈز اور اسرائیلی فوج کے درمیان خان یونس کے سرحدی علاقے میں زمینی جھڑپ ہوئی جس اسرائیلی فوجیوں کو اپنی گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہونا پڑا۔
دوسری جانب الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حماس کے عسکری ونگ نے اسرائیلی فوج کے غزہ میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی۔ حماس کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ کی سرحد پر خان یونس کے قریب اسرائیلی زمینی حملے کو پسپا کر دیا ہے جبکہ اسرائیل نے بھی ایک فوجی ہلاک اور تین دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
علاوہ ازیں عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ اور تل ابیب کے درمیان آہنی باڑھ کی مرت کے لیے جانا چاہتی تھی اس دوران اسرائیلی فوج کا ٹینک حماس کے عسکری ونگ کے زد میں آگیا۔
واضح رہے کہ اسرائیلی کی جانب سے غزہ پر حملے کا آج 16 واں روز ہے اور اس عرصے میں غزہ کے شہدا کی تعداد 4 ہزار 700 سے تجاوز کرچکی ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی اداروں کے مطابق شہدا میں 40 فیصد معصوم بچے شامل ہیں اور 16 ہزار افراد زخمی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلسطین اسرائیل کشیدگی، چین کے 6 جنگی بحری جہاز مشرق وسطی میں تعینات

Next Post

سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک

سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.