جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموںکشمیر میں قیام پذیر غیر ملکی شہریوں کی شناخت کیلئے کمیٹی تشکیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-19
in اہم ترین
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
جموںکشمیر حکومت نے یکم جنوری۲۰۱۱سے یونین ٹریٹری میں غیر قانونی طور پر قیام پذیر غیر ملکی شہرہوں کی شناخت کیلئے۶رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔
حکومت نے کمیٹی کو ہدایت دی ہے کہ وہ جموں وکشمیر میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی ماہانہ رپورٹ تیار کرکے اس کو ہر ماہ کی۷تاریخ تک مرکزی وزارت داخلہ کو پیش کرے ۔
ایڈیشنل چیف سکریٹری ہوم راج کمار گوئل کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا’’جموںکشمیر میں یکم جنوری۲۰۱۱سے غیر قانونی طور / زیادہ قیام کرنے والے غیر ملکی شہریوں کی شناخت کیلئے کمیٹی کی تشکیل کو منظوری دی گئی ہے ‘‘۔
حکمنامے کے مطابق اس کمیٹی کی سربراہی فائنانشل کمشنر/ ایڈیشنل چیف سکریٹری ہوم کریں گے جبکہ فارینرز ریجنل رجسٹریشن افسر (ایف آر آر او)، بی او آئی امرتسر پنجاب، ایس ایس پی سی آئی ڈی سپیشل برانچ جموں، ایس ایس پی سی آئی ڈی سپیشل برانچ سری نگر،تمام اضلاع کے ایس ایس پیز/ ایس پیز (ایف آر اوز) اور آئی وی آر ایف ٹی، این آئی سی جموں و کشمیر کے سٹیٹ کاڈینیٹر اس کے ارکین ہوں گے ۔
حکمنامے میں کمیٹی ارکین سے کہا گیا ہے کہ وہ جموں وکشمیر میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی ماہانہ رپورٹ تیار کرکے اس کو ہر ماہ کی۷تاریخ تک مرکزی وزارت داخلہ کو پیش کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر‘جموں قومی شاہراہ پر دو روز بعد ٹریفک بحال

Next Post

ڈوڈہ سڑک حادثہ :ایک مسافر کی موت 3 شدید زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

ڈوڈہ سڑک حادثہ :ایک مسافر کی موت 3 شدید زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.