ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سمبل حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ڈوڈہ حادثہ:لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-18
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
شمالی ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں ٹریکٹر کی مرمت کے دوران ٹرولی گرنے کے باعث ڈرائیور کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق سمبل بانڈی پورہ میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ٹریکٹر کی مرمت کے دوران ڈرائیور ٹرولی کے نیچے آیا جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے ڈرائیور کو علاج ومعالجہ کی خاطر سب ضلع ہسپتال سمبل منتقل کیا تاہم وہ وہاں پرجانبر نہ ہو سکا۔
متوفی کی شناخت ۲۲سالہ رائیس احمد راتھر ولد عبدالقادر راتھر ساکن وانگی پورہ بالا کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثناڈوڈہ کے سب ڈویژن گندوہ میں پیر کی شام کو پیش آئے حادثے میں لاپتہ ہوئے نوجوان کی لاش منگل کی صبح برآمد کی گئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق گندوہ ڈوڈہ میں پیر کی شام ایک آلٹو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر نالہ میں جاگری ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں اور پولیس نے امدادی کارروائی شروع کی جس دوران جتندر سنگھ نامی ایک نوجوان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ اس کے ساتھی کو پانی کے تیز بہاو نے بہا کر لیا۔معلوم ہوا ہے کہ ریسکیو ٹیم نے رات بھر تلاشی آپریشن جاری رکھا اور منگل کی صبح بھاتری نالہ میں نوجوان کی لاش برآمد کی گئی۔
متوفی کی شناخت۲۱سالہ شبھم ولد وریندر سنگھ کے بطور ہوئی ہے ۔دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھم پورہ میں کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار مارا گیا

Next Post

جموں کشمیر میں جلد اسمبلی انتخابات ہوں گے :چگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

جموں کشمیر میں جلد اسمبلی انتخابات ہوں گے :چگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.