منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جواہر نگر میں نوجوان پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کرنے کی پاداش میں دو ملزمان گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-16
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر/16اکتوبر
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے جواہر نگر علاقے میں سنیچر کی شام نوجوان پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کرنے کی پاداش میں پولیس نے دو ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ راجباغ پولیس تھانہ میں درج ایف آئی آر زیر نمبر 45کے سلسلے میں پولیس نے دو ملزمان عمر فیاض شیخ ولد فیاض احمد ساکن اخراج پورہ اور عمران مشتاق وانی ولد مشتاق احمد وانی ساکن جواہر نگر سری نگر کو حراست میں لیا ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ سنیچر کی شام جواہر نگر میں نوجوان پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کرنے کی پادائش میں دونوں کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا ۔
بتادیں کہ سنیچر کی شام جواہر نگر سری نگر میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک نوجوان پر نامعلوم افراد نے چاقو سے وار کرکے اس کو شدید طور پر زخمی کردیا تھا۔
آس پاس موجود لوگوں نے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا جہاں پر اس کا علاج ومعالجہ چل رہا ہے ۔
وادی کشمیر میں چاقو اور دوسرے تیز دھار والے ہتھیاروں سے حملہ کرنے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ گر چہ ضلعی انتظامیہ نے چاقو کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی ہے تاہم اس کے باوجود بھی چھرا زنی کے واقعات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔

 

Tags: Kashmir
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر رامبن میں 224 میٹر وایاڈکٹ مکمل: نتن گڈکری

Next Post

بجلی کی کٹوتی کا شیڈول جاری‘ساڈھے چاے سے آٹھ گھنٹے بجلی کٹوتی ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ہفتہ کو بالائی شہر میں ۶ گھنٹوں کیلئے بجلی سپلائی منقطع رہے گی

بجلی کی کٹوتی کا شیڈول جاری‘ساڈھے چاے سے آٹھ گھنٹے بجلی کٹوتی ہوگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.