جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر‘ آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-29
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر‘ آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲۹ستمبر

سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سوجوئے لال تھاوسین نے وادی کشمیر کا دورہ کرکے ٹی آر سی سری نگر (لیتہ پورہ) اور پلوامہ کے ترال میں 180 بٹالین ہیڈ کوارٹر پر فورسز کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

دورے کے دوران انہوں نے سی آر پی ایف اہلکاروں کے ساتھ بات چیت کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل جموں وکشمیر سی آر پی ایف زون، نلین پربھات، سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرل آف کشمیر آپریشنزگیانندرا کمار ورما اور آئی جی سی آر پی ایف سری نگر سکٹر اجے یادو ان کے ہمراہ تھے ۔

ڈی جی نے کشمیر دورے کا آغاز آر ٹی سی سری نگر سے کیا جہاں انہوں نے سہولیات کا جائزہ لیا اور وہاں ٹرینیز کے ساتھ بات چیت کی۔

اس کے بعد ڈاکٹر تھاوسین نے ترال میں سی آر پی ایف کی 180 بٹالین ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شہید مکیش لال مینا بارک کا افتتاح کیا اور ان جوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ڈیوٹی کے دوران ملک کے لئے اپنی جانیں نچھاور کیں۔

انہوں نے سی آر پی ا یف کے افسروں اور جوانوں کی غیر متزلزل لگن کو سراہا اور ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے ان کی ثابت قدمی کی تعریفیں کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کمان کے سربراہ کا سیاچن دورہ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.