منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شری امرناتھ یاترا©:قومی شاہراہ بند ہونے کے پیش نظر یاترا جموں سے معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-09
in تازہ تریں
A A
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۹اگست

سرینگر‘جموں شاہراہ بند ہونے کے پیش نظر بدھ کے روز جموں کے بھگوتی نگر بیس کمیپ سے یاتریوں کا کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ معطل رہا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رام بن میں قومی شاہراہ مٹی کا تودا گر آنے کی وجہ سے بند ہونے کے پیش نظر یاتریوں کی جموں سے سری نگر اور سرینگر سے جموں روانگی کا سلسلہ بدھ کو بند رہا۔

ذرائع نے کہا کہ یاتریوں کے کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ شاہراہ بحال ہونے تک بند رہے گا۔

جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”رام بن میں ٹی 2 مروگ پر ایک بھاری بھرکم مٹی کا تودا گر آنے کی وجہ سے قومی شاہراہ پر ٹریفک بند کر دیا گیا ہے “۔

پولیس نے کہا کہ قومی شاہراہ پر بحالی کا کام جاری ہے اور لوگوں سے کہا گیا ہے کہ بحالی کا کام مکمل ہونے تک شاہراہ پر سفر اختیار کرنے سے اجتیاب کریں۔

بتادیں کہ یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس سالانہ یاترا کے لئے اب تک زائد از ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے ۔

سال گذشتہ صرف 3 لاکھ 60 ہزار یاتریوں نے ہی پوتر گھپا کا درشن کیا تھا۔

62 دنوں پر مھیط یہ یاترا 31 اگست کو شرون پورنیما کے مقدس موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریلوے پولیس کو یوم آزادی سے قبل جموں میں اسٹیشنوں پر سخت چوکسی کی ہدایت

Next Post

سرینگر ‘ جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند، بحالی کا کام جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پسیاں گر آنے کے بعدسرینگر جموں شاہراہ بند

سرینگر ‘ جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند، بحالی کا کام جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.