بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کورونا سے شنگھائی میں مزید 48 اموات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-28
in عالمی خبریں
A A
چین میں کورونا ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا، لاک ڈاؤن نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیتن یاہو ٹرمپ کو ایران کے ’پک ایکس ماؤنٹین‘ جوہری مرکز کی انٹیلی جنس فراہم کریں گے: امریکی اخبار

ایران کا خوف: اسرائیلی وزیراعظم خاموشی سے امریکہ روانہ

 

بیجنگ/۲۷؍اپریل
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 31 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بیجنگ میں شہریوں کی کورونا کی ٹیسٹنگ مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ بیجنگ میں گزشتہ روز 3 اعشاریہ 5 ملین سے زائد شہریوں کے کوروناوائرس کے ٹیسٹ کیے گئے۔
چین کے شہر شنگھائی میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے 48 اموات رپورٹ ہوئی ہیں، جبکہ کورونا کے 11 ہزار 956 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
شنگھائی میں 17 اپریل سے اب تک کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 238 ہو چکی ہے۔چین بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 2 لاکھ 7 ہزار 81 کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ 4 ہزار 876 کورونا مریض موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلسطین، مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

Next Post

روس – یوکرین جنگ، امریکہ – روس کے درمیان پراکسی وار نہیں ہے:آسٹن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
عالمی خبریں

نیتن یاہو ٹرمپ کو ایران کے ’پک ایکس ماؤنٹین‘ جوہری مرکز کی انٹیلی جنس فراہم کریں گے: امریکی اخبار

2026-07-29
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا خوف: اسرائیلی وزیراعظم خاموشی سے امریکہ روانہ

2026-07-29
روس نے یوکرین کے سب سے بڑے بحری جہاز کو تباہ کر دیا، فوٹیج جاری
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز پر اکیلے کنٹرول نہیں ہوگا، عمان نے مشترکہ مکینزم کی تجویز پیش کردی

2026-07-29
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران جنگ میں اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک، 624 زخمی ہوئے، پینٹاگون نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

2026-07-28
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ کو ایک اور سبکی کا سامنا، جن صحافیوں پر مقدمے کیے ان ہی کو ایوارڈ دینا پڑ ا

2026-07-28
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے 30 دنوں کا وعدہ پورا کیا

2026-07-28
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

اسرائیل نے غزہ کی طرح جنوبی لبنان کو تقسیم کرنا شروع کر دیا

2026-07-28
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
Next Post
نیٹو کے دفاع کیلئے پختہ عزم: امریکی وزیر دفاع

روس - یوکرین جنگ، امریکہ - روس کے درمیان پراکسی وار نہیں ہے:آسٹن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.