ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

متعدد جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر ©:سی بی کے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-01
in تازہ تریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/یکم اگست

کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے ) کی اقتصادی جرائم ونگ نے مبینہ طور متعدد جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سی بی کے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقتصادی جرائم ونگ سری نگر (کرائم برانچ کشمیر) نے آر پی سی کے دفعات 419، 468، 471، 120B اور 201 کے تحت قابل سزا جرائم میں مبینہ طور پر ملوث ایف آئی آر زیر نمبر 60/2016 میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے ۔

ترجمان نے کہا”کرائم برانچ کشمیر (اب اقتصادی جرائم ونگ سری نگر) کو تحصیلدار(ساﺅتھ) سری نگر سے ایک مواصلت موصول ہوئی جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ ان ملزموں نے بے ایمانی اور دھوکہ دہی سے بینک قرضہ حاصل کرنے کے لئے جعلی محصولات تیار کرکے ان کو جموں و کشمیر بینک کے ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ برانچ میں جمع کیا“۔

بیان میں کہا گیا کہ بینک حکام نے ان جعلی محصولات کو شکایت کنندہ (تحصیلدار ساﺅتھ) کو تصدیق کے لئے بھیج دیا تھا جو ویری فکیشن کے بعد جعلی پائے گئے ۔

انہوں نے کہا کہ اس کے بعد پولیس اسٹیشن کرائم برانچ کشمیر میں سال 2016 میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔

بیان کے مطابق تحقیقات کے دوران عائد شدہ الزامات کو سچ ثابت کیا گیا اس طرح ملزمان کے خلاف عدالتی فیصلے کے لئے چارج شیٹ دائر کی گئی۔

 

۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں متعدد مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے

Next Post

دہشت گردی کم ہو ئی ہے‘ ختم نہیں :ڈی جی پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

دہشت گردی کم ہو ئی ہے‘ ختم نہیں :ڈی جی پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.