جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ارینا سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز ہلاک :بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-31
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ:راجوری میں ہائی الرٹ جاری

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۳۱جولائی

بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے جموں ضلع کے ارینا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر درانداز کو گولی مار کر ہلاک کردیا ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ارینا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر جبوال بارڈر آوٹ پوسٹ کے نزدیک اتوار اور پیر کی درمیانی شب بی ایس ایف اہلکاروں نے ایک مشکوک نقل و حمل دیکھی۔

انہوں نے کہا ” جب مشتبہ درانداز نے مسلسل وارننگز کی طرف توجہ نہیں دی تو بی ایس ایف جوانوں نے گولی چلائی جس کے نتیجے میں ایک درانداز کی برسر موقع ہی موت واقع ہوگئی جس کے بعد علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کردیا گیا“۔

ترجمان نے بتایا کہ مہلوک درانداز کی لاش برآمد کرکے اس کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں عاشورہ پر جلوس:سکیورٹی کے سخت انتظامات میں عزاداروں کی بڑی تعداد میں شرکت

Next Post

حکومت کرپشن کے الزامات پر ڈپٹی میئر ایس ایم سی کے خلاف انکوائری شروع کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
۱۹جون کپوارہ میں انکاؤنٹر کی تحقیقات کا حکم

حکومت کرپشن کے الزامات پر ڈپٹی میئر ایس ایم سی کے خلاف انکوائری شروع کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.