ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا میں صوتی ووٹوں سے تین بل منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-28
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر پر لوک سبھا میں اپوزیشن اور بھاجپا میں بحث و تکرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۲۸جولائی

مائنز اینڈ منرلز (ترمیمی اور ریگولیشن) بل 2023، نیشنل نرسنگ اینڈ مڈوائف کمیشن بل، 2023 اور نیشنل ڈینٹل کمیشن بل، 2023 جمعہ کو اپوزیشن کے ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا میں صوتی ووٹ سے منظور ہو گئے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

کوئلہ اور کانوں کے وزیر پرہلاد جوشی نے مائنز اینڈ منرلز (ترمیمی اور ریگلویشن) بل 2023 ایوان میں پیش کیا، جسے منی پور معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان صوتی ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔ اس دوران مسٹر جوشی نے کہا کہ یہ ایک اہم بل ہے اور یہ ‘گیم چینجر’ ثابت ہو سکتا ہے ۔

جوشی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دور میں کوئلے کے شعبے میں بڑی تبدیلی آئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ توانائی کے شعبے کو خود کفیل بنانا ہے ، اس کے لیے بہت سے اہم کام کرنے ہیں۔ مودی حکومت کے دور میں معدنی آمدنی میں زبردست اضافہ ہوا ہے ۔

نیشنل نرسنگ اینڈ مڈوائف کمیشن بل 2023 اور نیشنل ڈینٹل کمیشن بل 2023 ایوان میں پیش کرتے ہوئے مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر منسکھ منڈاویہ نے کہا کہ یہ عام آدمی سے متعلق بہت اہم بل ہیں۔ ان کے منظور ہوجانے سے عوام کو بہت سی سہولیات میسر آئیں گی۔

اپوزیشن ارکان کے ہنگامہ آرائی کے درمیان تینوں بل صوتی ووٹ سے منظور کر لیے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں زائد از۳دہائیوں کے بعد محرم جلوس پر امن طریقے سے بر آمد ہوا: سنہا

Next Post

اودھم پور میں رہائشی مکان مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے خاتون از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع

اودھم پور میں رہائشی مکان مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے خاتون از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.