جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر یونیورسٹی میں 28 جولائی سے 6 اگست تک گرمائی تعطیلات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-24
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جولائی کے پہلے ہفتے سے وادی کے تعلیمی اداروں میں گرمائی تعطیلات کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲۴جولائی

کشمیر یونیورسٹی نے پیر کو 28 جولائی سے گرمائی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

یونیورسٹی حکام کے مطابق یہ تعطیلات 6 اگست کو اختتام پذیر ہوں گی۔

متعلقہ حکام کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا”تمام متعلقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یونیورسٹی کے تدریسی شعبے اور اس کے سٹیلائٹ کیمپس 28 جولائی 2023 سے 6 اگست 2023 تک موسم سرما کی تعطیلات منائیں گے “۔

حکمنامے میں مزید کہا گیا”تاہم محکمہ جاتی دفاتر معمول کے مطابق کام کریں گے اور شعبہ جات کے سربراہان/کیمپس/مراکز کے ڈائریکٹر اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ امتحانات، اگر ہوں گے ، اور دیگر سرگرمیاں شیڈول کے مطابق منعقد کی جا

ئیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تاریخی اقدام میں جے کے پی ایس کے ۳۱؍ افسران آئی پی ایس میں شامل

Next Post

سری نگر میں آوارہ کتے کو بے دردی سے مارنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

سری نگر میں آوارہ کتے کو بے دردی سے مارنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.