ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وسطی ضلع بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-26
in تازہ تریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//26اپریل
پولیس نے وسطی ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں دو منشیات اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد اور نقدی رقم بر آمد کی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سماج سے منشیات کی بدعت کے خاتمے کی کاوشوں کو جاری رکھتے ہوئے بڈگام پولیس نے دو منشیات اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد اور کچھ نقدی رقم ضبط کی ہے ۔
ترجمان نے کہا’پولیس اسٹیشن چاڈورہ کی ایک پولیس پارٹی نے گشت کے دوران ناگام، حیات پورہ روڈ پر ایک آلٹو گاڑی جس میں دو افراد سوار تھے ، کو روکا ‘۔
بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران ان دو افراد کی تحویل سے۹۶کلو فکی اور۵۵ہزار روپیے نقدی ضبط کئے گئے اور دونوں کو موقعے پر ہی گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت محمد ایوب بیگ ولد محمد جمال بیگ ساکن نوہر چاڈورہ اور نذیر احمد شیخ ولد محمد شفیع شیخ ساکن ٹنگنار چاڈروہ کے بطور ہوئی ہے ۔موصوف ترجمان نے کہا کہ اس جرم کے لئے استعمال کی جانے والی آلٹو گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔
بیان میں عوام الناس سے ایک بار پھر سماج سے منشیات کی بدعت کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کےلئے پولیس کو بھر پور تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ آرٹیکل۳۷۰پر گرمی کی چھٹیوں کے بعد سماعت پر متفق

Next Post

شمالی کشمیر کے پٹن علاقے میں جیش محمد کے دو ہائی برڈ جنگجو گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

شمالی کشمیر کے پٹن علاقے میں جیش محمد کے دو ہائی برڈ جنگجو گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.